کیڈٹ کالج جھنگ نے تحفظ یوم سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر جھنگ اور فیصل اباد بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان شاندار میچ کا اہتمام –
عثمان میموریل جھنگ بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے یہ میچ جیت لیا اور جھنگ بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور ڈسٹرکٹ فوکل پرسن مہر اقتدار علی ناصر بھروانہ نے کہا ہے کہ چاہے یہ سمندر میں قطرہ کے برابر بھی نہ ہو مگر میں اپنی اور ٹیم کی طرف سے یہ ٹرافی اور انعام غزہ کے مظلوم بچوں کے نام کرتا ہوں-
خزیمہ صاحب اور کیڈٹ کالج انتظامیہ اور بچوں کے شکر گزار ہیں اور ڈپٹی کمشنر صاحب جھنگ سے گزارش ہے کہ سالانہ ال پاکستان ڈپٹی کمشنر بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ جلد از جلد منعقد کروایا جائے-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +