شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) سٹریٹ کرائم پر قابو پانے کیلئے شورکوٹ سرکل میں شاہین اسکواڈ قائم کر دیاگیا ، کھلی کچہری میں میڈیا کی جانب سے کیا گیا مطالبہ ڈی پی او جھنگ نے پورا کر دیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مہر ریاض موہانہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ : کرائم کنٹرول کیلئے ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا احسن اقدام

جھنگ : شورکوٹ سرکل میں پولیس ریسکیو شاہین اسکواڈ قائم کردیا گیا

جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے پولیس شاہین اسکواڈ کا افتتاح کردیا

جھنگ : پولیس اہلکار جدید اسلحے اور وائرلیس سیٹ کے ساتھ ہات سپاٹ ایریاز میں موثر گشت کو یقینی بنائیں گے، ڈی پی او

جھنگ : موٹر سائیکل اسکواڈ کے گشت سے اسٹریٹ کرائم میں نمایاں کمی آئیگی, ڈی پی او

جھنگ : ڈی ایس پی شورکوٹ سرکل پولیس اسکواڈ کی نگرانی کریں گے، ڈی پی او

جھنگ : شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او

Leave a Comment