جھنگ(پیکج) جعلی پیر
او سی،،،
مرید جتنا جاہل ہو گا ، جعلی پیر اتنا کامل ہو گا جھنگ میں جعلی پیر چُھرے اور کدو سے علاج کر کے قیمتی انسانی جانوں سے کھیلنے لگے تھانہ قادر پور کے علاقہ پبر والا میں عمران نامی جعلی پیر نے چھرا ، ڈنڈہ اور کدو سے علاج کر کے سادہ لوح لوگوں کو لوٹنا شروع کر دیا میڈیا ٹیم نے جعلی پیر کو بے نقاب کردیا،،،،،،
وی او
جھنگ کے علاقہ پبروالا میں جعلی پیر سادہ لوح مرد و خواتین کو خطرناک چھرے ، ڈنڈے اور کدو کے زریعے دم کر کے چونا لگانے لگا عمران نامی جعلی پیر خطرناک چُھرا، ڈنڈا اور کدو سے علاج کرتا ہے ساتھ ایک سوبیس دیسی درخت کے کانٹے ڈال کر گھر لٹکانے سےہر بیماری دور کرنے کا داوا بھی کرتا ہے –
عوامی شکایات پر میڈیاکی ٹیم جعلی پیر کے پاس پہنچی تو موصوف نے چھرا ، ڈنڈہ اور کدو چھپا دیے میڈیا نے تمام جعلی اقدامات کی فوٹیج حاصل کر لی پاکستان میں اسی طرح کے کئی واقعات سامنے آنے کے باوجود جعلی پیروں کی بھرمار نے سادہ لوح کی زندگیاں اگل لیں عوامی سماجی حلقوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجھنگ اورڈپٹی کمشنر جھنگ سے جعلی پیر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کر دیا،،،،،،
جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک