جھنگ۔
ڈاکٹر غلام شبیر ملک
(نیورو فیزیشن )
کی والدہ محترمہ وفات پاگئیں ہیں
انکی
نماز جنازہ آج صبح 11 بجے ریاض چوک پارک سیٹلائٹ ٹائون نیا شہر میں ادا کی جائے گی۔اہل علاقہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح
👁️ Estimated Views 225