افسوسناک خبر:ضلع جھنگ کی مقبول ترین شخصیت پیر سید کاظم علی گیلانی المعروف پیر پٹھان بقضائے الہی سے وفات پا گئے، نماز جنازہ 6 نومبر بروز بدھ کو دس بجے ہوگا

افسوس ناک خبر
پیر سید آغا کاظم گیلانی المعروف بڑے بابا پیر پٹھان
حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے وفات پا گئے ہیں ان کا نماز جنازہ 6 نومبر بروز بدھ صبح 10 بجے ڈیرہ پیر پٹھان جھنگ سٹیلائٹ ٹاون سے اٹھایا جائے گا جنازہ ماہی ہیر گراؤنڈ میں پڑھایا جائے گا
نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
سوگواران: پیر سید آغا طارق گیلانی ، پیر سید آغا مصطفیٰ گیلانی ، پیر سید آغا علی حیدر گیلانی

Leave a Comment