جھنگ۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی متعلقہ افسران اور ٹرانسپورٹرز سے میٹنگ۔شہر میں ٹریفک مینجمنٹ،غیر قانونی ویگن و رکشہ سٹینڈز کا خاتمہ،سموگ کا سبب بننے والی گاڑیوں کو فوری بند کرنے کے احکامات جاری۔
سرکاری کرایہ نامہ کو واضح آویزاں کرنے اور عملدرآمد کی سخت ہدایات۔