جھنگ۔بیورورپورٹ۔ناجائز اسلحہ لیکر گھومنے والےکو اڈہ گوجرہ موڑسےپٹرولنگ چیک پوسٹ چمبرانوالی نےدھرلیامقدمہ درج کرکےپابندسلاسل کردیاتفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پنجاب کےویثرن کے مطابق ایس ایس پی پٹرولنگ فیصل آباد ریجن مرزاانجم کمال کی ہدایات پرڈی ایس پی پٹرولنگ جھنگ شیخ کاشف مسعود کے احکامات کی روشنی میں پٹرولنگ چیک پوسٹ چمبرانوالی کے انچارج مہرعون حیدر بھروانہ سب انسپکٹر نےبسواری GAA/792ڈرائیور ذوارحسین ہیڈ کانسٹیبل ۔ کانسٹیبلزناصرحیات۔امیر سلطان دوران گشت دوران ناکہ بندی اڈہ کالیاں پرموجودتھے-
کہ مخبرنےاطلاع دی کہ اڈہ گوجرہ موڑپرایک شخص پستول 30بور لیکرگھوم رہاہےاگرفوری ریڈکیاجائےتوپکڑاجاسکتاہےفوری ریڈ کیاتوملزم پولیس پارٹی کو دیکھ کرتیز قدموں سےچلنےلگاپولیس نےگھیرکرگرفتار کرلیانام وپتہ معلوم کرنےپرثقلین عباس ولدظفرعباس قوم ریمہ چک 176کارہاہشی تھاکی تلاشی لی گئی تو ملزم کے ہاتھ سے برآمد ہونے والے پستول تیس بورکےساتھ تین گولیاں بھی برآمد ہوئیں-
ملزم کے پاس کوئی لائسنس یااجازت نامہ نہ تھاملزم کوگرفتارکرکےمقدمہ نمبری 1343/24بجرم 13/20/65.11/B.تھانہ موچیوالادرج کرکےملزم کو حوالات میں بند کردیا-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +