جھنگ کا نواحی علاقہ کوٹ دیوان سے مہر محمد حامد حبیب سپرا ولد ماسٹر محمد حبیب قوم سپرا کوٹ دیوان سکول کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ملٹری اوکاونٹس میں سینئر ایڈیٹر BS 16 لاھور منتخب ھونے پر مبارک باد پیش کرتے ھیں-
منجانب : مہر خاور سپرا
سٹینوگرافر دنیا پور
مہر ذوالفقار سپرا ریڈر سیشن کوٹ شورکوٹ ۔ ڈاکٹر مہر محمد رمضان سپرا۔مہر محمد فیصل سپرا ۔مہر فخر عباس سپرا ایچ بی ایل میکروفنانس جھنگ۔مہر طاھر عباس سپرا۔ڈاکٹرمحمد بدر سپرا۔مہر دانش بیگ سپرا
رپورٹ بیوروچیف انور علی جاوید جھنگ آن لائن نیوز-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +