جھنگ:
تھانہ موچیوالا کے علاقہ چک نمبر 453 ج ب میں خاتون کے قتل کا معاملہ
: ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا نوٹس، سفاک قاتل کو بروقت گرفتار کر لیا گیا-
ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم غلام رسول نے اپنی بیوی سمیرا کو غیرت کے نام پر گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا: ملزم پولیس کی حراست میں ہے، جسکے خلاف تھانہ موچیوالا میں مقدمہ درج کیا جارہا ہے:
مقتولا کی نعش کو پوسٹمارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے،
حقائق کی روشنی میں سفاک قاتل کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +