جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ موچیوالا کے نواحی چک نمبر 250 نانگہ آمرانہ میں معروف نوجوان عظمت علی سونو اچانک کمرے میں آگ لگنے سے جان کی بازی ہار گئے، افسوسناک واقعہ کے بعد پورے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی،رپورٹ شیخ عرفان حیدر سینئر رپورٹر

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ موچیوالا کے نواحی

چک نمبر 250 نانگہ امرانہ کا خوبصورت نوجوان
عظمت علی عرف سونو اب دنیا میں نہیں رہے
رات کو اچانک کمرے میں آگ لگنے کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئے –

جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment