وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی زیر نگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ سب انسپکٹر محمد آصف نواز انجم کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، عمر دراز سپرا نامی شخص سے دوران گشت بڑی مقدار میں چرس برآمد کرکے گرفتار کر لیا گیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا،ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی زیرنگرانی محمد اصف نواز انجم انچارج چوکی رستم سرگانہ نے دوران گشت معہ ملازمین عمردراز ولد حق نواز سپرا سے 1530گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروادیا گیا-

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ منشیات کو کنٹرول کرنا ہماری اولیں ترجیح ہے منشیات کی وجہ سے نوجوان نسل تباہ و برباد ہو رہی ہے ہم نے ملکر اس ناسور کا خاتمہ کرنا ہے جس پر کوئی کمپرو مائز نہیں ہے-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment