ہوائی فائرنگ کا جشن
حوالات میں تبدیل.
جھنگ : شادی کی خوشیاں موت کے سائے میں بدلنے سے بچ گئیں.
جھنگ : ایس ایچ او کوتوالی کا ہوائی فائرنگ پر زیرو ٹالرینس پالیسی کا عملی مظاہرہ
جھنگ : کوتوالی پولیس نے شادی کی تقریب میں اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والے قانون شکن کو دھر لیا گیا۔
جھنگ : پولیس نے چند منٹوں میں ملزم کے قبضہ سے اسلحہ اپنے تحویل میں لے لیا۔
جھنگ : تھانہ کوتوالی میں ملزم راشد ولد ناصر قوم پٹھان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
جھنگ : قانون کی بالادستی
ہماری اولین ترجیح ہے، ہوائی فائرنگ ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی
رپورٹ جاوید اقبال ملاح-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +