*جرائم کے ٹھکانوں پرپولیس کا نتیجہ خیز آپریشن ,چوروں اورڈاکوؤں کی بساط لپیٹ دی گئی,احمدپورسیال پولیس نے چور و ڈکیت کے تین ملزمان گرفتار کر لئے، لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد,تین ملزمان گرفتار۔۔رانا فیصل اقبال

*جرائم کے ٹھکانوں پرپولیس کا نتیجہ خیز آپریشن ,چوروں اورڈاکوؤں کی بساط لپیٹ دی گئی,احمدپورسیال پولیس نے چور و ڈکیت کے تین ملزمان گرفتار کر لئے، لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد

جھنگ : برآمدگی میں چھ عدد موٹر سائیکل، لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور پسٹل شامل ہے۔

جھنگ : ملزمان میں طارق ، آصف اور ثمر شامل ہیں جو چوری و ڈکیتی کی وارداتوں کا ارتکاب کرتے تھے۔

جھنگ : امن دشمن اور قانون شکن عناصر کے خلاف شکنجہ مزید مضبوط کیا جائے گا، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی

جھنگ : شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے ہمہ وقت سرگرم عمل ہیں، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی

Leave a Comment