جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت انچارج چوکیات کی میٹنگ، جرائم کے خاتمے کے لیے اہم فیصلے,چوکی انچارجز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سخت لائحہ عمل تیار۔۔رپورٹ۔۔رانا فیصل اقبال

جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت انچارج چوکیات کی میٹنگ، جرائم کے خاتمے کے لیے اہم فیصلے

جھنگ : چوکی انچارجز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سخت لائحہ عمل تیار

جھنگ : تمام وسائل کو استعمال میں لاتے ہوئے بھرپور عزم و ہمت کیساتھ کریمنل گینگز کی گرفتاریوں کو یقینی بنایا جائے، ڈی پی او

جھنگ : کریمنل گینگز کے خلاف مایوس کارکردگی پر احتساب ہو گا، کارکردگی ہی تعیناتی کا فیصلہ کرے گی ، ڈی پی او بلال افتخار کیانی

جھنگ : سرچ آپریشنز یا چیکنگ کے دوران کرائم سے متعلقہ ایپس کا استعمال یقینی بنایا جائے، ڈی پی او بلال افتخار کیانی

جھنگ : غیر قانونی حراست اور بدعنوانی قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی پی او بلال افتخار کیانی

جھنگ : پرانی دشمنیوں کے معاملات میں انسدادی کاروائیوں کو یقینی بنایا جائے، ڈی پی او بلال افتخار کیانی

جھنگ : گشت میں بے قاعدگی ہرگز نہ ہو، سٹنگ آپریشن کے ذریعے گشت ڈیوٹی کو چیک کیا جائے گا، ڈی پی او بلال افتخار کیانی

جھنگ : چوری کی روک تھام کیلئے ٹھیکری پہرے کو ہر صورت فعال رکھا جائے، غفلت کی کوئی گنجائش نہیں، ڈی پی او بلال افتخار کیانی

جھنگ : سنگین نوعیت کے مقدمات میں زیرِ حراست ملزمان کی کڑی نگرانی کی جائے، ڈی پی او بلال افتخار کیانی

جھنگ : انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے پتنگ سازوں اور پتنگ بازوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے،رعایت ہرگز نہ ہو، ڈی پی او

جھنگ : اشتہاری مجرمان، عدالتی مفروران اور منشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائی جائے، ڈی پی او بلال افتخار کیانی

Leave a Comment