جھنگ(ڈپٹی بیوروچیف مہر علمدار نول سے) کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر اور ایس ایچ او تھانہ سیٹلایٹ ٹاؤن جھنگ فیصل رزاق کاہلوں کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف غیر معمولی کاروائیوں کا سلسلہ جاری –
سب انسپیکٹر مہر جاوید اقبال نول کی دبنگ کاروائی دوران گشت مخبر کی اطلاع پر بنک آف پنجاب کے سامنے چنگ چی رکشہ کی ڈرائیور سیٹ پر ایک شاپر پکڑ کے بیٹھا ہے-
ملزم محمد ثقلین ولد محمد اسمعیل قوم مغل تحصیل و ضلع جھنگ سے 2380 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا اور حوالات بند کردیا مزید جاوید اقبال نول کا کہنا تھا کہ منشیات فروشوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کوئی رعایت نہیں برتی جاۓ گی معاشرے سے منشیات جیسی لعنت کے خاتمے کے لئے پولیس مکمل طور پر متحرک ہے۔
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +