جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں آوارہ کتوں نے خوبرو بچے کو بری طرح نوچ ڈالا، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، رپورٹ قیصر اقبال کسانہ

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایک بچے کو کتوں نے بری طرح کاٹ کھایا بچہ تشویش ناک حالت میں ہسپتال داخل کروا دیا گیا، افسوسناک واقعہ
کوٹ سائی سنگھ جھنگ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں پیش آیا –

آوارہ کتوں نے قبرستان کے قریب مزکورہ بچے کو اس قدر نوچا کہ تصاویر دیکھ کر لوگ توبہ استغفار پڑھنے لگ جاتے ہیں –

ابھی بھی تشویشناک حالت بتائی گئی ہے سانس چل رہی ہے اگلے کچھ دن تک اگر سنبهل گیا تو ٹھیک۔۔۔!!!
اللّه اس پر رحم کرے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین۔

پولیس نے بہت کوشش کی کتوں کا سراغ لگانے کی مگر کتے آوارہ تھے۔ نہیں پتہ چلا کہ کہاں گئے۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment