شورکوٹ ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر اہتمام سالانہ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے تحصیل شورکوٹ کے طلباء و طالبات میں گورنمنٹ ہائی سکول شورکوٹ میں منعقدہ تقریب سے سینئر ہیڈ ماسٹر میاں غضنفر عباس کاٹھیہ ،صدر ایجوکیشن سوسائٹی چوہدری سلیم اختر سابق پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج شورکوٹ
،سی او ایجوکیشن جھنگ تنویر احمد غزالی ،محمد ایاز عرفی ایڈیشنل ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ،ڈی او سیکینڈری جھنگ زنانہ ناصرہ پروین ،شورکوٹ کے سینیئر صحافی نمائندہ روزنامہ جنگ و جیو نیوز رائے ایاز اکبر کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے اس موقع پر چوہدری عبد القیوم ،رانا فرزام اعجاز ،مہر احمد عمران سیال ،تحصیل سپورٹس آفیسر محمد حبیب ڈھکو بھی موجود ہیں دوسری طرف رائے ایاز اکبر بچوں میں انعامات تقسیم کرتے ہوئے
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +