کوٹ شاکر /اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ کوٹ شاکر مہر محمد اسلم نول کی زیر نگرانی سب انسپکٹر مہر جاوید اقبال نول نے چوری کے ملزمان سے نقدی اور موبائل فون برآمد کرکے گرفتار کر لیا گیا، شہریوں کی جانب سے تھانہ کوٹ شاکر پولیس کی کارکردگی کو سراہا جا رہا ہے، رپورٹ مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ(ڈپٹی بیوروچیف مہر علمدار نول سے) کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر اور تھانہ کوٹ شاکر کے فرض شناس آفیسر ، کرائم فائٹر، دبنگ ایس ایچ او مہر محمد اسلم نول کی ہدایت پر نوجوان پولیس آفیسر سب انسپیکٹر مہر جاوید اقبال نول کی دبنگ کاروائی تھانہ کوٹ شاکر کی حدود میں چوری کے ملزمان سے نقدی رقم اور موبائل فون برآمد کرکےمقدمہ درج کرلیا گیا۔

عوامی حلقوں نے ایس ایچ او تھانہ کوٹ شاکر مہر اسلم کی زیرنگرانی کی اس کاروائی کو سراہا اور پوری ٹیم کو شاباش دی جس سے پولیس کے جوانوں کا حوصلہ بلند ہوا۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment