شور کوٹ ،ڈاکٹر احسن نواز جنجوعہ صدر جنجوعہ اتحاد ویلفیئر جھنگ گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ولیمہ کی تقریب سعید جگر مارکی جھنگ میں منعقد ہوئی جس میں ڈاکٹر محمد سعید ڈپٹی ہیلتھ شور کوٹ ڈاکٹر محمد وسیم ڈاکٹر جنید سپرا ڈاکٹر فرحان شاہد ڈاکٹر سید ضیاء الحسنین ڈاکٹر عرفان ذیشان حکیم طاہر محمود جنجوعہ چیئرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیئر جھنگ-
محمد ثاقب جنجوعہ اے ایس ائی محمد الیاس سیال حکیم چوہدری شاہد پرویز جٹ میاں محمد حمزہ جنجوعہ حکیم چوہدری احتشام جٹ وائس پرنسپل لیاقت علی جنجوعہ شاہد عباس محمد فہد
محمد پرویز محمد عامر محمد اصف محمد رمضان دیگر دوست احباب نے شرکت کی اللہ سے دعاگو ہیں کہ خالق کائنات اس رشتہ کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے اور اس جوڑی میں پیار محبت سے رہنے کی توفیق دے سب دوستوں نے ڈاکٹر احسن نواز جنجوعہ کو مبارکبادیں دیں اور خوشی کا اظہار کیا-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +