سابقہ شوہر نے سابقہ بیوی کی دوسری شادی کے موقع پر حملہ کرکے شدید زخمی کر دیا، افسوسناک واقعہ ضلع جھنگ میں پیش آیا

منیر آباد سابقہ شوہر ظفر نامی کا سابقہ بیوی کی دوسری شادی کے ولیمہ میں خنجروں سے حملہ 25 سالہ دولہن شدید زخمی
روبینہ نے 6 ماہ قبل ظفر اقبال سے عدالت سے طلاق لے لی تھی-

ریسکیو 1122 نے شدید زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا

Leave a Comment