ن لیگی سابق ایم پی اے کے گھر ڈکیتی کی واردات –
جھنگ : تھانہ وریام کے علاقے میں سابق لیگی ایم پی اے کے گھر ڈکیتی کی بڑی واردات
جھنگ: ڈاکو 66 لاکھ مالیت کا 22 تولے سونا اور 12 لاکھ نقدی لے اڑے
جھنگ: خالد محمود سرگانہ کے گھر ڈکیتی کی واردات کا مقدمہ درج
جھنگ: 10 نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں زبردستی گھس کر لوٹ مار کی، ایف آئی آر
جھنگ: ملزم 3 لاکھ مالیت کا گھوڑوں کا سامان بھی لے اڑے
جھنگ: کزن سلیم سرگانہ کے گھر سے 6 کلو چاندی اور 18 لاکھ نقدی بھی چرائی گئی، ایف آئی آر
جھنگ: واردات کو 3 روز گذر جانے کے باوجود پولیس سراغ لگانے میں ناکام
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +