شورکوٹ تھانہ وریام کی حدود حویلی بہادر شاہ کی رہائشی خاتون منیر فاطمہ زوجہ منظور حسین نے اپنی بیٹی شبانہ بی بی جسے کچھ عرصہ قبل طلاق ہوئی تھی اب اپنی مرضی سے غیر برادری میں شادی کرنا چاہتی تھی-
اس رنجش کی بنا پر اس کی والدہ منیر فاطمہ نے کلہاڑیوں کے وار کر کے اس قتل کر دیا اور فرار ہو گئی اطلاع ملتے ہی تھانہ وریام پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو ضروری کاروائی کے لیے ہسپتال پہنچا دیا –
ایس ایچ او تھانہ وریام والا نور خان بلوچ اور محمد رمضان سب انسپکٹر نے چند ہی گھنٹوں کی محنت کے بعد ملزمہ کو گرفتار کر لیا-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +
تھانہ وریام والا کے علاقہ حویلی بہادر شاہ 5 مرلہ سکیم میں
والدہ نے بیٹی کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کر دیا ہے۔
قتل کی وجوہات گھریلو ناچاقی بتائی جا رہی ہے –
مقتولہ لڑکی کا نام صاحبو بتایا جا رہا ہے –