جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ)ویل ڈن جھنگ پولیس ،گن پوائنٹ پر چھینی جانے والی کار چند گھنٹوں کے اندر برآمد، ایس ایچ او تھانہ کوتوالی شاہد امیر لدھیانہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کار کو چند گھنٹوں کے اندر برآمد کر لی، شہریوں کا خراج تحسین

آج ڈی پی او جھنگ ھاؤس کے بالکل سامنے ڈاکٹر منظور الٹراساؤنڈ کلینک کی پارکنگ سے حیدرآباد تھل کے مریضوں کی کار چھین لی گئی تھی _

ڈی پی او جھنگ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے جھنگ پولیس کو متحرک کیا، جس پر ایس ایچ او تھانہ کوتوالی شاہد امیر لدھیانہ اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے چند گھنٹوں کے اندر جھنگ اسٹیشن چوک سے برآمد کر لی –

جھنگ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے کاروائی میں مصروف ہے –

ویلڈن ایس ایچ او تھانہ کوتوالی شاہد امیر لدھیانہ سیال جنہوں نے چند گھنٹے قبل سول لائن کے علاقے سے چوری ہونے والی کار برآمد کر لی چوری ہونے والی کار اسٹیشن چوک سے برآمد کر لی ہے –

جھنگ سے نا معلوم چور گن پوائنٹ پر سرفراز خان ممڑ سے موٹر کار چھین کر فرار موٹر کار نمبر LE 13 427 کلر سلور چھین لی گئی تھی –

جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment