بستی نور اباد وریام والا کے رہائشی ناصر محمود جنجوعہ پی اے مادھو لال حسین جنجیانہ سیال محمد جاوید غفور جنجوعہ کی بھابھی مستری محمد اکرم جنجوعہ کی ہمشیرہ شاہد محمود جنجوعہ کی سالی عبد القدوس جنجوعہ کی چچی –
محمد افضل جنجوعہ کی بیوی حکیم عبدالغفور صابری جنجوعہ کی نوح انتقال کر گئی ہے مرحومہ کی نماز جنازہ 9بجے دن بروز ہفتہ بستی شریف اباد کی عید گاہ میں پڑھائی جائے گی-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +