جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ کی ایک اور بڑی کاروائی، عید الفطر کے موقع پر بچوں کو مضر صحت و جعلی جوس پینے سے بچا لیا،ملزم مختلف نیشنل و انٹرنیشنل برانڈ کی پیکنگ میں جعلی، مضرِصحت وغیر معیاری جوس پیک کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ، رپورٹ علی رضا

پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ

عیدالفطرپر بچے مضر صحت و جعلی جوس یپنے سے بچ گئے

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاویدکی خصوصی ہدایات پر فوڈ سیفٹی ٹیم کی جھنگ میں بڑی کاروائی

فوڈ سیفٹی ٹیم کا ڈپٹی ڈائریکٹر ( آپر یشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں جعلی وغیر معیاری جوس بنانے والے یونٹ پر چھاپہ

ملزم مختلف نیشنل و انٹرنیشنل برانڈ کی پیکنگ میں جعلی، مضرِصحت وغیر معیاری جوس پیک کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

1800 پیکٹس پر مشتمل 210 لیٹر جعلی وغیر معیاری جوس موقع پرہی تلف

جوس کی تیاری میں استعمال ہونے والی مشینری اور ہزاروں کی تعداد میں جعلی لیبلز بھی ضبط

ملزم کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ بھی درج کرلیا گیا

ممنوعہ اجزاء کے استعمال سے مضرِ صحت و غیر معیاری جوس کی تیاری کی جارہی تھی۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید

جعلی وغیر معیاری جوس کو مختلف نیشنل و انٹرنیشنل برانڈز کی پیکنگ میں پیک کیا جا رہا تھا۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید

ملاوٹ و جعلساز مافیا کے خلاف گھیرامزید تنگ کردیا ہے۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید

محفوظ خوراک کی فراہمی کے لیے فوڈ سیفٹی ٹیمز دن رات مصروفِ عمل ہیں۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید

Leave a Comment