جھنگ سٹی (شیخ غلام مصطفیٰ) مدرسہ دارالقرآن اکیڈمی جھنگ سٹی کے زیر اہتمام سالانہ سپورٹس ڈے کا انعقاد ، بچوں نے مختلف کھیلوں میں اپنی صلاحیت کے جوہر دکھائے، تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی سر گرمیاں بچوں کے اندر قائدانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرتی ہیں، ڈائریکٹر قاری محمد عمر فاروق، اس موقع پر معروف صحافی ریاض شاہد خان نے بھی شرکت کی

(مدارس، میں انٹرٹینمنٹ)
مدرسہ دارالقرآن اکیڈمی جھنگ سٹی میں
سالانہ سپورٹس ڈے کا انعقاد کیا گیا.
جس میں طلباء نے خوب انجوائے کیا۔۔
برگر خود بناۓ, خود ہی کھاۓ۔
۔ ہر ایک طالب علم نے مختلف گیمز میں حصہ لیا۔۔۔۔

باسکٹ بال، سم سم بال، بوتل کریٹ گیم، غبارے گیم، و دیگر
مزید گیمز کھیل کر انجوائے کیا گیا۔۔ گیمز میں دوران وقفہ طلباء اور مہمان حضرات کو دال چاول پیش کیے گئے اور اختتامِ پروگرام پر طلباء نے اپنے ہاتھوں سے بناۓ برگر کھا کر خوب انجوائے کیا۔۔

مدرسہ دارالقرآن اکیڈمی وہ ادارہ ہے جہاں قرآن پاک کی تعلیم اور عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کو اس طرح کے پروگرام کے زریعے تفریحی مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔ تاکہ بچے لطف اندوز ہو سکیں۔۔

نوٹ#
پرائمری پاس طلباء کیلیے ایک بہترین موقع۔
انشاءاللہ!
تین سال میں حفظ قرآن و مڈل.
اپنے پھول جیسے بچوں کے مستقبل کیلیے مدرسہ دارالقرآن اکیڈمی کی خدمات، حاصل کیجیے۔۔
ڈائریکٹر، قاری محمد عمرفاروق
03101916060
03461912400

Leave a Comment