(ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر / عرفان حیدر سیال )ڈی پی او جھنگ کیپٹن بلال افتخار کیانی نے نوید خان کو تھانہ سٹی جھنگ کی چوکی لاڑی اڈا میں محرر تعینات کردیا

(ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر / عرفان حیدر سیال )ڈی پی او جھنگ کیپٹن بلال افتخار کیانی نے نوید خان کو تھانہ سٹی جھنگ کی چوکی لاڑی اڈا میں محرر تعینات کردیا۔۔ اس کے بعد نوید خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر ایمانداری اور خوش اخلاقی سے اپنی پہچان بنائی ہے –

سائل کے ساتھ بڑی خوش اسلوبی سے پیش آتے ہیں نوید خان قبل ازیں چوکی جلالپور میں ہیڈ محرر کے فرائض سرانجام دے رہے تھے موصوف محنتی اور ملنسار محرر ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ نوید خان کی چوکی لاڑی اڈا میں محرر کی تعیناتی ڈی پی او جھنگ کا مستحسن فیصلہ ثابت ہوا ہے-

نوید خان ہمیشہ اپنی ڈیوٹی کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیں ان کا شمار قابل۔ محرر میں کیا جاتا یے جو اپنے کام کو بخوبی جانتا ہے-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment