ویلڈن ستھرا پنجاب پروگرام
ویلڈن ستھرا پنجاب ٹیم یونین کونسل 25 لکبدھڑ
(رپورٹ ساقی جاویداقبال سے)
گاؤں لیول پر پہلی بار ستھرا پنجاب کی جانب سے بہترین طریقے سے آلائشوں کو اٹھانے کا کام کیا گیا جو کہ ایک بہترین اقدام ہے –
اہلیان علاقہ یونین کونسل لکبدھڑ 25 ستھرا پنجاب کی ٹیم کو سراہتے ہیں کہ پوری ٹیم نے دن رات محنت کرکے مساجد عید گاہوں کی بہترین صفائی کی اور پورے علاقے سے جس نے بھی کال کی فوری ریسپانس دیا گیا-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +وٹس آپ