میٹنگ بسلسلہ ریونیو ریکوری:
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم شازیہ رحمان چھٹی کے روز بھی فیلڈ میں متحرک
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نے حویلی بہادر شاہ یونین کونسل میں ریونیو فیلڈ سٹاف سے میٹنگ کی۔
میٹنگ میں تمام ریونیو فیلڈ سٹاف کو ریونیو ریکوری کے بارے میں احکامات جاری کیے۔
اس موقع پر تمام افسران کو سختی سے ہدایت کی کہ ای آبیانہ بلز، زرعی انکم ٹیکس لینڈ بیس انکم بیس، ایف بی آر و دیگر بقایاجات کی جلد ریکوری کرکے داخل خزانہ سرکار کروائیں-
رپورٹ انور علی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +وٹس آپ