*جھنگ پولیس / محرم الحرام*
قیام امن اور شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنے کیلئے جھنگ پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کا انعقاد
فلیگ مارچ کی قیادت ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے کی
پاک آرمی اور پاک رینجر کے افسران اور دستے بھی فلیگ مارچ میں موجود تھے۔
ضلعی پولیس، ریسکیو 15 ، ریسکیو 1122، ٹریفک پولیس ، ایلیٹ فورس اور دیگر ادارے بھی شریک
فلیگ مارچ پولیس لائنز سے شروع ہو کر شہر بھر کے مختلف ایریاز میں سے ہوتا ہوا بلاق شاہ سے پولیس لائنز میں اختتام پزیر ہوا
فلیگ مارچ کا مقصد عشرہ محرم الحرام کے دوران شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنا ھے، ڈی پی او
امن و امان کا قیام یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں، ڈی پی او
عشرہ محرم الحرام کے دوران جملہ افسران اور جوان ہائی الرٹ ہو کر اپنے پیشہ ورآنہ فرائض سرانجام دے رہے ہیں، ڈی پی او
امن و امان خراب کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا ۔ ڈی پی او بلال افتخار کیانی
محرم الحرام کے دوران ضابطہ اخلاق کی پابندی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +