شورکوٹ(شیخ غلام مصطفیٰ )میاں راغب حسین جنجیانہ سیال (مرحوم) کے بیٹے میاں عباس رضا، میاں محمد علی کے بھائی میاں شبیر رضا جنجیانہ سیال جو گزشتہ دنوں انتقال کر گئے تھے مرحوم کی رسم قل خوانی 4 نومبر 2025 بروز منگل بوقت 1 بجے دن انکی رہائش گاہ آبائی گاؤں کھرانوالہ میں ادا کی جائے گی۔رپورٹ آصف عباس چھوہن سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

شورکوٹ:قل خوانی

شورکوٹ(شیخ غلام مصطفیٰ )میاں راغب حسین جنجیانہ سیال (مرحوم) کے بیٹے میاں عباس رضا، میاں محمد علی کے بھائی میاں شبیر رضا جنجیانہ سیال جو گزشتہ دنوں انتقال کر گئے تھے –

مرحوم کی رسم قل خوانی 4 نومبر 2025 بروز منگل بوقت 1 بجے دن انکی رہائش گاہ آبائی گاؤں کھرانوالہ میں ادا کی جائے گی۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +