کمشنر فیصل آباد ڈویژن کا تحصیل اٹھارہ ہزاری کا دورہ
صدر انجمن نمبرداران رانا محمد افتخار نمبردار کی کمشنر فیصل آباد سے ملاقات علاقائی مسائل کی نشاندہی کروائی کمشنر نے فوری حل کی یقین دہانی کروائی –
تحصیل اٹھارہ ہزاری کے مسائل میں جوڈیشل کمپلیکس کا قیام تحصیل بھر میں سیوریج اور صاف پانی کے واٹر فلٹر پلانٹ نصب کروانے کی نشاندہی کی جس پر کمشنر فیصل آباد نے فوری حل کی یقین دہانی کروائی-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +