وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) انفورسمنٹ آفیسر میڈم تہمینہ لیاقت کا نواحی قصبہ قائم بھروانہ میں میرج حال انتظامیہ کو ون ڈش کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا

06 دسمبر 2025:
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کی ہدایت پر انفورسمنٹ آفیسر میڈم تہمینہ لیاقت پیرا فورس شورکوٹ نے مرحبا میرج ہال
وریام والا روڈ پر ون ڈش کی خلاف ورزی کرنے پر 25000 روپے جرمانہ کیا-

Govt of Punjab
Commissioner Faisalabad
DC_Jhang
Assistant Commissioner Shorkot

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +