شورکوٹ (ڈاکٹر عمران نزر) ڈی پی او خانیوال کے دفتر میں کمپلینٹ سیل طاہر صاحب تھانہ سرائے سدھو میں ملاقات محمد یامین کرائم رپورٹر سے تعریف ہمیشہ ان کی ہوتی ہے جو تعریف کے قابل ہو عوام دوست فخر ہے بھائی طاہر خانیوال دفتر کے کمپلینٹ سیل پنجاب پولیس خانیوال دل عزیز محبتوں کے سفیر خوبصورت شخصیت دبنگ آفیسر جناب اعلی طاہر صاحب صاحب ڈی پی او دفتر خانیوال کمپلینٹ سیل میں تعینات پولیس آفیسر کسی تعارف کے محتاج نہیں-
آ پ کا شمار ایماندار اور فرض شناس میرٹ پسند پولیس آفیسر میں ہوتا ہے طاہر صاحب گریٹ ورک ڈی پی او خانیوال کے شکر گزار ہیں جو خوش اخلاق انسان کو ڈی پی او خانیوال کے کمپلینٹ سیل صاحب طاہر بھائی ہمدرد ہے-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +وٹس آپ