جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) دلہا کو پہلی ہی رات چونا لگا کر فرار ہونے والی دلہنیا ساتھی خاتون سمیت گرفتار، بڑے انکشاف

جھنگ میں شادی کے نام پر ہنی ٹریپ کرنے والی ڈاکو حسینہ پکڑی گئی
شاطر ملزمہ نے شادی کی رات نشہ آور مشروب پلا کر دلہے کو بیہوش کیا
ملزمہ گھر سے 5 لاکھ روپے مالیت کے زیورات اور قیمتی سامان لے کر فرار ہوئی
جھنگ، متاثرہ دلہے کی درخواست پولیس کا ایکشن،دلہن ساتھی سمیت گرفتار
نکاح خواں سمیت دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے

چھ رکنی گروہ مزکورہ دھندے میں ملوث ہونے کی اطلاعات ،پولیس نے تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا –

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +وٹس آپ