وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)ریجن فیصل آباد ایس ایس پی پٹرولنگ پولیس مرزا انجم کمال کے حکم پر
۔۔ نڈر بہادر ایماندار اور فرض شناس۔پٹرولنگ پولیس آفیسر محمد شبیر کوڈھن کو انچارج چوکی حویلی بہادر شاہ تعینات کر دیا۔
تھانہ وریام والا کے علاقہ حویلی بہادر شاہ میں موجود پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ کے لیے سب انسپکٹر مہر محمد شبیر احمد کوڈھن کو ایک بار پھر انچارج تعینات کر دیا گیا ہے، شہریوں نے فرض شناس ،ایماندار آفیسر کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے –
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +