ڈی سی جھنگ علی اکبر بھنڈر،اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کی ہدایت پر حسنین علی انفورسمنٹ آفسیر پیرا فورس شورکوٹ/پرائس کنٹرول مجسٹریٹ شورکوٹ نے چک نمبر 493 ج ب میں واقع باٹی پٹرولیم سروس کو فارم،این او سی نہ ہونے کی وجہ سے سیل کر دیا گیا –
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +