*منشیات فروش کی گرفتاریاں – نیا سال، نئی امید!*
*منشیات کے خلاف ایس ایچ او تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن جھنگ انسپکٹر شاہد امیر لدھیانہ سیال اور ان کی ٹیم پُرعزم*
*سال 2025 کاآخری مقدمہ اور سال 2026 کا پہلا مقدمہ منشیات کا درج یہ ظاہر کرتا ہے کہ منشیات فروش کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی*
*ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ انسپکٹر شاہد امیر لدھیانہ کی سربراہی میں ناصر محمود سپرا اے ایس آئی نے نیو ائیر نائٹ پر بھرپور ایکشن لیتے ہوئے معاشرے کے ناسوروں کے خلاف شاندار کاروائی کی*
*بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالستار ولد گلزار* کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے *40 لیٹر دیسی شراب* اور *1560 گرام چرس* برآمد کی گئی۔
ملزم کے خلاف دو مقدمات زیر دفعات *3/4 اور 9C* درج کر کے قانون کے شکنجے میں جکڑ لیا گیا۔
یہ کاروائی *ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ شاہد امیر لدھیانہ سیال* کی قیادت میں منشیات مکاؤ مہم کا حصہ ہے، جس کا مقصد نوجوان نسل کو تباہی سے بچانا اور معاشرے کو منشیات سے پاک بنانا ہے۔
*پولیس کا یہ قدم قابلِ تحسین ہے۔*
*جھنگ پولیس زندہ باد!*
*نیا سال، امن کا سال!*
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +