جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے )
شیخ شکیل حسین نے ایس ڈی او واپڈا کا امتحان پاس کر لیا
شیخ شکیل فیصل آباد سب ڈویزن 2 میں بطور ایل ایس1 اپنی خدمت سرانجام دے رہے ہیں جو انتہائی ایماندار اور خوش اخلاق انسان ہیں
شیخ شکیل حسین نے اپنے والد حسین احمد جو واپڈا کے ہی ملازم تھے –
جنکی روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات ہوگئے تھے تو شکیل حسین نے 1997 میں واپڈا میں جونیئر کلرک نوکری جوائن کی جو انکی محنت لگن سے آج ماشاءاللہ ایس ڈی او کا مقابلہ کا امتحان پاس کیا اور اللہ پاک کے فضل سے بہت جلد ایس ڈی او پرموٹ ہو جائیں گے
میاں ابوبکر شیخ (شیخ شفیع سنز )