جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ کوتوالی جھنگ مہر انصر عباس سپرا سے ان کے دفتر میں معروف صحافی مہر عبدالشکور سپرا نے ان سے ملاقات کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایس ایچ او تھانہ کوتوالی جھنگ مہر انصر سپرا انتہائی ایماندار فرض شناس اور ملنسار طبیعت کے مالک ہیں ان سے جب بھی ملاقات ہوئی ہمیشہ محبت پیار ملا-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +