جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ کانسٹیبلز کی محکمانہ ترقی کیلئے ’’بی ون‘‘ امتحان کا انعقاد، ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے امتحانی عمل کی خود نگرانی کی، ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ایس پی انوسٹی گیشن رحمان قادر بھی موجود، امتحانی عمل کی مانیٹرنگ ڈیجیٹل ریکارڈنگ کے ذریعے کی جا رہی ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،غلام اللہ فاروقی

جھنگ کانسٹیبلز کی محکمانہ ترقی کیلئے ’’بی ون‘‘ امتحان کا انعقاد
ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے امتحانی عمل کی خود نگرانی کی ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ایس پی انوسٹی گیشن رحمان قادر بھی موجود امتحانی عمل کی مانیٹرنگ ڈیجیٹل ریکارڈنگ کے ذریعے کی جا رہی ہے۔’’بی ون‘‘ امتحان میں 490 امیدواروں کی شرکت ، مرد و خواتین کانسٹیبلز نے امتحان میں حصہ لیا –

آئی جی پنجاب کے ویژن کے تحت ترقیوں کے عمل میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جا رہا کامیاب امیدوار پریڈ ٹیسٹ اور انٹرویو بھی دیں گے،ترقی صرف محنتی اور اہل اہلکاروں کو دی جائے گی-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +