وریام والا ،ڈاکٹر امتیاز احمد ان انچارج ویٹرنری افیسر وریام والا حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام حاجی منیر احمد جٹ عاربی جنرل سیکرٹری انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا نے گوشت پوائنٹس کا دورہ کیا جہاں ڈاکٹر امتیاز احمد حکیم طاہر محمود جنجوعہ نے کہا کہ صحت مند و تندرست گوشت کا کرنا اپکی ذمہ داری ہے اور صحت مند و تندرست گوشت کو دیکھنا چیک کرنا ہماری ذمہ داریوں میں شامل ہے-

ڈاکٹر امتیاز احمد نے بڑا واضح کہا کہ مضر صحت گوشت کو کبھی بھی کسی صورت میں فروخت نہیں ہونے دیں گے اگر کسی نے کوئی حرکت کی تو ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی –
غیر معیاری گوشت بیچنے والوں کے ساتھ کوئی کمپرو مائز نہیں کیا جائے گا جس پر تاجر برادری اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے ڈاکٹر امتیاز اور حکیم طاہر محمود جنجوعہ حاجی منیر احمد جٹ عاربی کا شکریہ ادا کیا قصائی برادری نے یقین دہانی کرائی کہ غفلت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لانا اپکا حق بنتا ہے-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +وٹس آپ