*ویلڈنSP انویسٹیگیشن جھنگ
جناب رحمان قادر صاحب*
پولیس کا انصاف کے حصول کے لیے بروقت ایکشن
کے روز جمعہ سبزی منڈی سے تین لڑکوں کو اے ایس آئی اختر ،کانسٹیبل مرتضیٰ اور غلام شبیر اور5 کس ناملوم سپاہیوں نے پتنگ فروشی کے الزام میں اغوا کیا –
پولیس کی جانب سے حبس بے جا اور اے ٹی ایم کارڈ زبردستی چھین کر تشدد کرکے پن معلوم کیااور شہید روڈ کی ای ٹی ایم مشین سے پیسے نکالنے کا معاملہ پولیس کی جانب سے پیش آیا بچوں کے لواحیقین کے احتجاج پر ایس پی انویسٹیگیشن جھنگ رحمان قادر نے انکوائری شروع کی اور انکوائری میں پولیس کی جانب سے غفلت ،تشدد اور زیادتی کا انکشاف ہوا اور لڑکوں کے اے ٹی ایم سے پولیس کی جانب سے پیسے یو بی ایل فورا چوک برانچ نکلوانے ثابت ہوئے، جس پرانچارج چوکی مگھیانہ محمد علی ،مرتضی، غلام شبیر ASIاختر سمیت پوری چوکی کو معطل کر دیا
عوام ایس پی انویسٹیگیشن جھنگ کا بر وقت انصاف کے تقاضوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کاروائی کرنے پر خرجِ تحسین اداکرتی ہے
جنہوں نے انصاف کو بروقت یقینی بنایا