قائم بھروانہ /شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) قائم بھروانہ وریام روڑ پر سڑک کنارے بیٹھے نابینا شخص پر گاڑی چڑھ دوڑی، موقع پر جان بحق، ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ،تھانہ وریام والا پولیس کارروائی میں مصروف، رپورٹ میاں عثمان علی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) قائم بھروانہ وریام روڑ پر نابینا شخص جو روڈ کے ساتھ بیھٹا شخص پر گاڑی چڑھ گئی، نابینا شخص موقع پر جاں بحق جبکہ گاڑی والا فرار ہونے میں کامیاب ،تھانہ وریام والا پولیس کارروائی میں مصروف –

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +وٹس آپ