وریام والا محلہ اقبال نگر وریام والا سے مہر غلام شبیر کرموآنہ سیال کی زوجہ مہر محمد اقبال کرموآنہ سیال مرحوم مہر ظفر اقبال کرموآنہ سیال کی بھابھی مہر فیصل رضا کرموآنہ سیال کی والدہ وفات پا گئی ہے مرحومہ کی نماز جنازہ کا 11بجے دن بروز جمعہ ریلوے اسٹیشن پر ادا کی جائے گی-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +وٹس آپ