تھانہ گڑھ مہاراجہ کےڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم عرصہ سات سال بعد جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے سی آئی اے جھنگ کی ٹیم نے گرفتار کر کے گڑھ مہاراجہ پولیس کے حوالے کر دیا۔
انچارج سی آئی اے چمن عبّاس کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کو ہر ممکن قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا_
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +