*خبرغم* *تنویر حیدر ظفر مرحوم پنجاب پولیس جھنگ کی بیوی الطاف حسین،حسن رضا حیدری،اظہر عباس اسد کہ بھابھی جان منتظر مہدی بیورو چیف روزنامہ بول پاکستان جھنگ،مثیم رضا،علی رضا،تنصیر حیدر کی چاچی جان ضیغم رضا عنصر،غضنفر عباس اے ایس آئی پنجاب پولیس جھنگ،منظر عباس،منتظر عباس،شاہد عباس،سمیع اللہ،احمد رضا،حسنین رضا کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں-
جن کی نماز جنازہ ان کی رہائش گاہ محلہ باغوالہ نزد مجاہد چوک سے آٹھا جائے گا اور نماز جنازہ لولھے شاہ قبرستان میں اج شام ٹھیک 4 بجے ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں آنا للہ وانا الیہ راجعون*
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +