گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)عید کی خوشیاں للہ فاونڈیشن کے سنگ ٹیم لیڈر چوہدری ظفر اقبال باجوہ نے ایک بار پھر تحصیل احمد پور سیال میں مستحق افراد میں گوشت۔سویاں اور نقدی تقسیم کرکے ثابت کردیا کہ وہ غریب عوام کے مسیحا ہیں۔۔
👁️ Estimated Views 262