ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جھنگ ظفر اقبال تارڑ نے قتل کے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی ،
مجرم امیر حسین شاہ نے اپنی بھابھی سے ناجائز تعلقات کے شبہ میں ایک شخص کو قتل کیا تھا ،
مجرم کو مقتول کے لواحقین کو 5 لاکھ روپے معاوضہ کی مد میں ادائیگی کا بھی حکم ،
جرم کے بعد ثبوت چھپانے کے الزام میں 3 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائہ گئی ،
مجرم کے خلاف 2023 میں تھانہ کوٹ شاکر پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا ، عدالتی ذرائع
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +