جھنگ سی ائی اے سٹاف جھنگ کی بڑی کارروائی علاقہ تھانہ گڑھ مہاراجہ کی حدود میں بڑی تعداد میں آتش بازی کا سامان موقع سے برآمد ملزم غلام رضا سکنہ کوٹ بہادر گرفتار مقدمہ درج۔
غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث کسی بھی فرد کو رعایت نہیں دی جائے گی۔قانون شکن افراد کو قانونی دائرہ کار میں لایا جائے گا-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +